نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سنی مثلث بدستور داعش کے زیر قبضہ ہے۔ داعش نے شہر پالمیرا اور اس کے اطراف کی تاریخی عمارتوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ داعش دہشتگرد گروہ کو ترکی سے ملی سرحد پر کرد علاقوں میں سب سے زیادہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ کوبانی اور تل ابیض اس گروہ کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے اور اب وہ براہ راست ترکی کی سرحد تک دست ...
سنی مثلث دونوں ہی غلط اصطلاحیں ہیں اور شیعہ و سنی بھائی بھائی اور اسلام و پیغمبر اسلام کی سنت کے پیروکار ہیں۔ الوقت - صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تمام مسلمانوں کو پیغمبر اسلام کی تعلیمات کے سائے میں اتحاد و بھائی چارے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ ہلال اور سنی مثلث دونوں ہی غلط اصطلاحیں ہیں اور ...